
LOVE IS FOREVER, WHILE SYMPATHY STAYS FOR A WHILE.
کبھے کبھے میں سوچتا ہوں ک زندگی کس تارہا گزرے گی، کیا مجھ میں اتنے تاکت ہے ک آتے ہوئے مسلوں کا مون دے سکون،بہرحال جو بھے ہوگا مجھے اس بات کا تو یقین ہے ک میں کامیاب ہونگا. مجھے اپنے تقدیر خود لکھنے ہے، اور میرے تکدیر کا فھسلا میں خود کارروں کا، مجھے الله کی مدد اور خوداٹمدے پر پورا یقین ہے.
Comments
Post a Comment